السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام واقعی آگ میں ڈالے گئے تھے۔ قرآن سے ایساثابت ہے۔ بینوا توجروا
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
واقعی ڈالے گئے تھے آ گ کو حکم كوني برداپہنچنا یہی چاہتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب