السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن میں لکھا ہے یہود بدعملی سے بندر بنائے گئے یہ خلاف ہے۔ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ﴿٣٠﴾سورة الروم.... کے اگر یہ درست ہے۔ تو تناسخ ثابت ہے ۔ صحیح مفہوم کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّـهِ ۚ ﴿٣٠﴾سورة الروم.... کے معنی ہیں۔ لامبدل غير الله لخلق الله تناسخ توالد سے ہوتا ہے۔ بے توالد تناسخ نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب