سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(212) رسول خدا ﷺ کو غضب ناک کرکے ابو بکر کیوں کر مسلمان رہے؟

  • 6765
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1982

سوال

(212) رسول خدا ﷺ کو غضب ناک کرکے ابو بکر کیوں کر مسلمان رہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بخاری ج2 ص 213 میں ہے  کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  میری پیاری پارہ جگر ہے۔ جس نے اسے غضبناک کیا۔ اس نے مجھے غضبناک کیا۔ یہ بتلائو کہ رسول خدا ﷺ کو غضب ناک کرکے ابو بکر کیوں کر مسلمان رہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث کامطلب صحیح ہے کہ جوفاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  کو تکلیف دہی کا کام کرے نہ یہ کہ نیک نیتی سے حدیث رسول ﷺ سنائے جو فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی منشاء کے خلاف ہو تو اس پر بھی یہ وعید جاری ہو۔ ہرگز نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 157

محدث فتویٰ

 

تبصرے