سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(201) کیا اس طرح سے ذبح مرغی ہلال ہے؟

  • 6754
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1150

سوال

(201) کیا اس طرح سے ذبح مرغی ہلال ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے دو مرغ ذبح کیے مگر ناواقفی کی وجہ سے ان کی  گھنڈی کا کچھ حصہ زبان کا کٹ کر نیچے کی  طرف آگیا۔ کیا یہ حلال ہوئے یا حرام ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حلال ہے۔ اس قسم کی بھول چوک معاف ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 153

محدث فتویٰ

تبصرے