سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(192) من عرف نفسہ فقد عرف ربہ یہ حدیث ہے یادلیل اگر حدیث ہے تو قوی ہے یا ضعیف؟

  • 6745
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 3932

سوال

(192) من عرف نفسہ فقد عرف ربہ یہ حدیث ہے یادلیل اگر حدیث ہے تو قوی ہے یا ضعیف؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

من عرف نفسہ فقد عرف ربہ یہ حدیث ہے یادلیل اگر حدیث ہے تو قوی ہے یا ضعیف؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی بذرگ کا قول ہے۔ اس کے معنی ہیں جو کوئی اپنے آپ کو بغور دیکھے کہ میں کیسا  عاجز محتاج ہوں وہ خدا کو پہنچان جاتا ہے۔ کیونکہ یہ انسان کوخدا کی ہستی کا ثبوت دیتی ہے۔ (14 محرم 1330ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 150

محدث فتویٰ

تبصرے