سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(183) ایام عاشورہ میں شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

  • 6736
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1059

سوال

(183) ایام عاشورہ میں شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایام عاشورہ میں شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے شک کرسکتے ہیں جو ان رسوم کے پابند ہیں وہ بدعتی ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 144

محدث فتویٰ

تبصرے