سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(173) حائضہ کے لیے غسل کاطریقہ

  • 673
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1575

سوال

(173) حائضہ کے لیے غسل کاطریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حائضہ عورت حیض سےفارغ  ہوکرکس طرح غسل کرے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

حیض کاغسل بھی اسی طرح ہے ۔غسل جنابت میں عورت کومینڈھیاں کھولنی ضروری نہیں ۔غسل حیض میں ضروری ہیں ۔نیز غسل حیض میں روئی پرکستوری لگاکرمخصوص جگہ پرلگالے۔تاکہ بدبوکااثرنہ رہے ۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، غسل کا بیان، ج1ص254 

محدث فتویٰ

تبصرے