سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(176) کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟

  • 6729
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 947

سوال

(176) کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے حدیث شریف میں آیا ہے۔ "اما الفضة فالعبوا بھا"

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 141

محدث فتویٰ

تبصرے