السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
غسل جنابت کاطریقہ کیاہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غسل جنابت کاطریقہ یہ ہےکہ پہلے استنجاء کی جگہ اورآس پاس کی جگہ اچھی طرح دھوئے پھرہاتھ مٹی پرمل کریاصابن سے مل کردھولے ۔پھرپوراوضوء کرے ۔جس میں پاؤں بھی شامل ہیں ۔پھرسرپرتین انجلے ڈالے ۔جن سے بالوں کی جڑیں ترہوجائیں ۔پھرباقی بدن پرپانی بہالے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب