سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(162) اگر کوئی چیز پان وغیرہ دیں تو سلام علیک کہتے ہیں یہ کیسا ہے؟

  • 6715
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1236

سوال

(162) اگر کوئی چیز پان وغیرہ دیں تو سلام علیک کہتے ہیں یہ کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اکثر یہ پایا جاتا ہے کہ اگر کوئی چیز پان وغیرہ دیں تو سلام علیک کہتے ہیں یہ کیسا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے موقعہ پرجزاک اللہ کہنا چاہیے۔ سلام کا موقعہ وقت ملاقات یا وقت رخصت ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 134

محدث فتویٰ

تبصرے