سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(154) ٹسر خالص اور ریشم آمیختہ مردوں کےلئے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

  • 6707
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 917

سوال

(154) ٹسر خالص اور ریشم آمیختہ مردوں کےلئے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ٹسر خالص اور ریشم آمیختہ مردوں کےلئے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ٹسر ریشم نہیں بلکہ اس کے کیڑے الگ ہیں۔  اس لئے جائز ہے ریشم آمیختہ بھی مردوں کو جائز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص130

محدث فتویٰ

تبصرے