سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(142) کیا عورتوں کو خوشبو لگانی چاہیے۔ ؟

  • 6695
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 982

سوال

(142) کیا عورتوں کو خوشبو لگانی چاہیے۔ ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتوں کو خوشبو لگانی چاہیے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ عورتوں کی مشک میں رنگ ہو او مردوں کی مشک میں خوشبو (ایضاً)

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 117

محدث فتویٰ

تبصرے