سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(141) ہم نے ایک گابھن بکری کاٹی جس کے بطن میں بچہ زندہ تھا..الخ

  • 6694
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1083

سوال

(141) ہم نے ایک گابھن بکری کاٹی جس کے بطن میں بچہ زندہ تھا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہم نے ایک گابھن بکری کاٹی جس کے بطن میں بچہ زندہ تھا۔ مگر ذبح کرنے کے بعد جب دیکھا تو بچہ مرا ہوا نکلا۔ اب یہ بچہ حلال ہوگا یا حرام؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ماں کا ذبح بچے کا بھی ذبح ہوتا ہے۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 117

محدث فتویٰ

تبصرے