سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(126) عورت کےلئے ساڑھی ٹھیک ہے یا تہہ بند پا اپائجامہ؟

  • 6679
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 892

سوال

(126) عورت کےلئے ساڑھی ٹھیک ہے یا تہہ بند پا اپائجامہ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کےلئے ساڑھی ٹھیک ہے یا تہہ بند پا اپائجامہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت نے لباس کوئی خاص مقرر نہیں کیا۔  جس ملک میں جو لباس مسلمانوں کا ہے وہ پہن سکتے ہیں۔ اور جس لباس سے مشابہت کفار ہوتی ہے۔ وہ ترک کردیں یہی اصول ہے۔  من تشبہ بقوم فھو منھم ۔

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 89

محدث فتویٰ

تبصرے