سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(122) بے نمازی وشرابی قصاب کا ذبح کیا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

  • 6675
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1769

سوال

(122) بے نمازی وشرابی قصاب کا ذبح کیا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بے نمازی وشرابی قصاب کا ذبح کیا ہوا کھانا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے نمازی شرابی مسلمان نے اگر اسلامی طریق پر زبح کیا ہے۔ تو اس کا کھانا جائز ہے۔ ارشاد خداوندی ملاحظہ ہو۔

وَطَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حِلٌّ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ ۔ )

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص86

محدث فتویٰ

 

تبصرے