السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کس قدر مسلمان ہندوستان بھر میں اس قابل نکل سکتے ہیں۔ جو خدا اور رسول خدا ﷺ کے نزدیک محتاج تقلید نہ ہوں۔ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ان کے شمار کا علم تو اللہ ہی کوہے۔ جو عالم الغیب ہے۔ جیسے ان لوگوں کے شمار کا علم خدا ہی کو ہے۔ جو اس کے نزدیک اصل معنے سے مسلمان ہیں۔ فرمایا۔ هو اعلم بمن التقي
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب