سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(96) کرکٹ ۔ فٹ بال۔ کبڈی۔ ہاکی۔ ٹینس وغیرہ کی شرعی حیثیت

  • 6649
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2189

سوال

(96) کرکٹ ۔ فٹ بال۔ کبڈی۔ ہاکی۔ ٹینس وغیرہ کی شرعی حیثیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کرکٹ ۔ فٹ بال۔ کبڈی۔ ہاکی۔ ٹینس وغیرہ کھیل کھیلنا شروع میں جائز ہیں یا نہیں اگر منع ہیں تو کیوں؟ فقط والسلام۔ (محمد عبد القیوم انصاری۔ ڈہڑی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ سب کرتب جسمانی صحت کےلئے ہیں۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔ ولجسدك عليك حق ’’جسم کا بھی تجھ پر حق ہے۔‘‘  اس حدیث کے ماتحت سب جسمانی ورزشیں جائز ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 74

محدث فتویٰ

تبصرے