سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(75) اونٹ کا پیشاب پینا مریض کےلئے کیسا ہے؟

  • 6628
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3047

سوال

(75) اونٹ کا پیشاب پینا مریض کےلئے کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اونٹ کا پیشاب پینا مریض کےلئے حدیث میں ہے۔ مگر بڑی مکروہ چیز ہے  کیسے  جائز ہوا؟ ہندو لوگ عورت کو نفاس کی حالت میں گائے کاپیشاب پلاتے ہیں کیا باعث اعتراض ہے۔ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بطور دوائی استعمال کرنا جائز آیا ہے۔ جس کو نفرت ہو وہ نہ پیے لیکن حلت کا اعتقاد رکھے۔ ایسا ہی گائے بکری کے بول کے متعلق بھی آیا ہے۔ لاباس ببول مايوكل لحمه (ایضاً)

 

 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 67

محدث فتویٰ

تبصرے