سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) جنازہ پڑھ کردفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟

  • 6614
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 713

سوال

(61) جنازہ پڑھ کردفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ پڑھ کردفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ تمام دعا ہے۔ الگ دعا کرنا قبل دفن میت کے ثابت نہیں بعد دفن کے لمبی دعا قبر پرکرنا ثابت ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 58

محدث فتویٰ

تبصرے