سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(58) لکڑی کے تابوت میں دفن کرنے کی وصیت کرنا؟

  • 6611
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1002

سوال

(58) لکڑی کے تابوت میں دفن کرنے کی وصیت کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی وصیت کرجائے کہ میری لاش کو لکڑی کے تابوت میں بند کرکے قبر میں رکھنا یہ وصیت کسیی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ وصیت خلاف سنت ہے۔ لہذا واجب العمل نہیں ہے۔ میت کو زمین میں دفن کرنا اسلامی طریقہ ہے خود آپﷺ کو مٹی کے نیچے دفن کیاگیا تھا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 53

محدث فتویٰ

تبصرے