سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(56) میت کو بوقت غسل تین بار اٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیا ہے؟

  • 6609
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 740

سوال

(56) میت کو بوقت غسل تین بار اٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کو بوقت غسل تین بار اٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیا ہے۔ غسل میت کس طرح ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کو بٹھانا اور کلوخ دینا کوئی سنت امر نہیں غسل مسنونہ یہی ہے کہ پہلے میت کے اعضائے وضو دھویئں۔ پھر سارے بدن پر پانی بہا دیا جائے اور بس

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 53

محدث فتویٰ

تبصرے