سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) مردہ بچہ پر غسل کفن نماز وغیرہ کیا کیا حکم ہے؟

  • 6605
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 736

سوال

(52) مردہ بچہ پر غسل کفن نماز وغیرہ کیا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایام چھ سات ماہ میں اگر بچہ پیدا ہو اور وقت تولد وہ مردہ ہو تو  اس حالت میں اس کو غسل کفن نماز وغیرہ کیا کیا حکم ہے۔ ؟الخ (عبد لشکور کوہ نیلگری)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں ہے جو بچہ ماں کے پیٹ سے نکل کر آواز دے کر مرے ا س کا جنازہ  پرھنا چاہیے۔ جو اتنا بھی نہ ہو اس کو یوں ہی دفن کردینا چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 52

محدث فتویٰ

تبصرے