السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کو قبر میں دفن کرنے کے وقت ایک صاحب نے پیر کی جانب سے مٹی دی دوسرے صاحبوں نے اس کو جماعت سے الگ کردیا۔ کیا پیر کی جانب سے مٹی دیناگناہ ہے ۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پیر کی جانب سے مٹی ڈالنا منع نہیں ایسا کرنا جماعت سے الگ کرنا بالکل بے جا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب