سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(50) معین چہلم اور طعام مردہ دل مردہ کی حدیث کیسی ہے؟

  • 6603
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1208

سوال

(50) معین چہلم اور طعام مردہ دل مردہ کی حدیث کیسی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

برائے طعام للہ روز معین چہلم اور طعام مردہ دل مردہ کی حدیث کیسی ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

طعام  میت کے لئے دن مقرر کرنا ٹھیک نہیں۔ طعام میت غرباء کا  حق ہے دوسروں کر نہیں چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 19

محدث فتویٰ

تبصرے