سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(48) اپنی مرنے والی بیوی کومرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟

  • 6601
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 731

سوال

(48) اپنی مرنے والی بیوی کومرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اپنی مرنے والی بیوی کومرد قبر میں اتار سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اتار سکتا ہے۔ آپﷺ نے اپنی بیوی کو فرمایا اگر تو میرے سامنے مرے تو میں تجھے غسل دوں گا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  کو  غسل دیا تھا۔ اتارنا تو بہت آسان ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 51

محدث فتویٰ

تبصرے