سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(32) پہلے عصر کی نماز پڑھے یا جنازہ ؟

  • 6585
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 793

سوال

(32) پہلے عصر کی نماز پڑھے یا جنازہ ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز عصر کی جماعت تیار ہے۔  اس عرصے میں ایک جنازہ آیا ۔ پہلے عصر کی نماز یا جنازہ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز عصر پہلے پڑھیں تو اچھا ہے۔  جنازہ پہلے پڑھنا منع نہیں فرق صرف اتنا ہے کہ نماز عصر فرض عین ہے۔ اور جنازہ فرض کفایہ عین کو مقدم رکھناچاہیے۔ ( سید نزیرحسین۔ فتاویٰ نزیریہ ج1 ص 403)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 47

محدث فتویٰ

تبصرے