سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(27) قراءت قرآن کیا ثواب میت کی ارواح کو پہنچتا ہے؟

  • 6580
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 749

سوال

(27) قراءت قرآن کیا ثواب میت کی ارواح کو پہنچتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قراءت قرآن کیا ثواب میت کی ارواح کو پہنچتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قراءت قرآن کا ثواب پہنچانے کا دستور زمانہ رسالت اور عہد خلافت میں نہ تھا۔ آئمہ اربعہ میں بھی اسی وجہ سے اختلاف ہے۔ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ   اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک جائز ہے۔ اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ   اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 44

محدث فتویٰ

تبصرے