السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید کہتا ہے کہ جنازہ کی نماز پڑھنے کے بعد وضو باطل ہوجاتا ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جنازہ کا وضو جنازہ پڑھنے سے ٹوٹ نہیں جاتا اس سے نماز پڑھنی جائز ہے۔ جو کہتا ہے کہ جنازے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا قول غلط ہے۔ (25 رمضان 36ہجری)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب