السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ختم میت کا ثبوت ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ختم میت جو آجکل دیا جاتا ہے۔ کہ بعد مرنے کے کھانا رکھ کر کچھ پڑھتے ہیں۔ اور کھانا تقسیم کرتے ہیں۔ یہ تو آپ ﷺ کےزمانے میں نہ تھا لہذا بدعت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب