السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کے واسطے تین یا چار روز کے بعد کھانا آگے رکھ کر ختم قرآن مجید بخشا جاوے۔ یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ طریقہ سنت نبی کریمﷺ سے ثابت نہیں لہذا بدعت ہے۔ جو دعویٰ کرے وہ ثبوت پیش کرے۔ (23 ربیع الثانی 1335ہجری)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب