سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(16) میت کی طرف سے روزہ دار کو افطار کرانے سے ایصال ثواب ہوگا یا نہیں؟

  • 6569
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1331

سوال

(16) میت کی طرف سے روزہ دار کو افطار کرانے سے ایصال ثواب ہوگا یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت کی طرف سے روزہ دار کو افطار کرانے سے ایصال ثواب ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر نیک کام کا ثواب میت کو پہنچ سکتا ہے۔ کنواں لگوا کر آ پﷺ نے فرمایا تھا۔ ھذا لام سعد (یہ کنواں سعد کی ماں کو ثواب پہنچانے کےلئے بنایا گیا)(14 جمادی الاخر 1365ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 33

محدث فتویٰ

تبصرے