السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مردوں کی روحیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو اپنے عزیز واقارب کے گھروں کی زیارت کو آتی ہیں۔ اور اگر اس شب کو طعام وغیرہ دیاجائے تو وہ راضی ہوتی ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ سب باتیں بے ثبوت ہیں۔ (21 ربیع الاول 1363ہجری)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب