سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) قرآن مجید پڑھ کرمردے کوثواب بخشناجائز ہے یا نہیں؟

  • 6526
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 955

سوال

(69) قرآن مجید پڑھ کرمردے کوثواب بخشناجائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن  مجید پڑھ کرمردے کوثواب بخشناجائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حنفی مذہب کے علماءجائز کہتے ہیں، مگر اہل حدیث اس کے قائل نہیں، کیونکہ زمانہ سلف سے یہ ثابت نہیں؟

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 107

محدث فتویٰ

تبصرے