السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بوقت ذکر ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیاءﷺ قیام کرنا ہاتھ باندھ کراور یہ عقیدہ رکھنا کہ حضور ﷺ تشریف لاتے ہیں کیا تعظیما جائز ہے یا نہیں ؟ اور اس کے تارک برطعن وتشنیع کرنا کیسا ہے،
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سخت بدعت ہے ایسی کے چاروں مذاہب کے مققین علماءاس کو بدعت سیئہ کہتے ہیں نہ زمانہ نبوت میں یہ رسم تھی نہ زمانہ خلافت میں نہ ائمہ کے وقت بلکہ پیچھے کی ایجاد ہے اس کا ترک کرنا اور اس کو محو کرنا موجب ثواب ہے واللہ اعلم (اہلحدیث امرتسر۵ رجب ۱۳۴۶ )
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب