سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(64) کیا شیطان انسان کے جسم خون کی طرح دوڑتا ہے؟

  • 6521
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1863

سوال

(64) کیا شیطان انسان کے جسم خون کی طرح دوڑتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ صیح ہے کہ شیطان انسان کے جسم میں اسی طرح پھرتا ہے جیسے خون اور انسان کی ناک میں شیطان رات بھر رہتا ہے اور انسان کی تمام شکلیں  (سوائے آنحضرت ﷺ کے) تبدیل کرسکتا ہے؟ اگر یہ صیح ہے توکیا  وجہ ہے کہ شیطان تمام انسان جن میں اولیاءانبیاوسب شامل  ہیں تھے کہ بعض وقت نور کی شکل بن کر خدائی دعوے کرسکتا ہے لیکن آنحضرت ﷺنہیں بن سکتااس کا کیا سبب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے شک حدیث میں آیا ہے کہ شیطان خواب میں آنحضرت ﷺکی شکل نہیں بن سکتا کیونکہ اگر بن سکتا تو بہتوں کو خواب میں دھوکہ دیتا۔ اہلحدیث امرتسر۲۹ جمادی الاول۱۳۴۶

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 106

محدث فتویٰ

تبصرے