السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہئے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بغیر قصد اور بغیر ارادہ گرجانے سے شرعا کوئی کفارہ نہیں ہے البتہ باادبی سے بچانا ضروری ہے ہاتھ سے چھوٹ جانے سے جو بعض لوگ اسے اٹھاکر چومنے لگتے ہیں اس کا شرعا ثبوت نہیں ہے،
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب