سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17) دولہا ودلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟

  • 6474
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1520

سوال

(17) دولہا ودلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دولہا ودلہن کا فوٹو لینا درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر ذی روح کا فوٹو لینا جائز نہیں ہے خواہ دولہا دلہن ہویا کوئی اور ہو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔ اشدالناس عذاباعندالله الصورون  (بخاری)  اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب فوٹو کھنچنے والے کو ہوگا،

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 48

محدث فتویٰ

تبصرے