سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(10) خدا تعالی کو عالم الغیب کہنے کی وجہ؟

  • 6463
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1165

سوال

(10) خدا تعالی کو عالم الغیب کہنے کی وجہ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خدا کے نزدیک جب کوئی شے پوشیدہ و غائب نہیں ہے۔تو خدا کو عالم الغیب کیوں کہا جاتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خدا پر بے شک کوئی شئے پوشیدہ نہیں ہے۔غیب صرف مخلوق کے لحاظ سے ہےجیسا آیت کریمہ ﴿لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِ‌يبًا﴾ میں یہ کلمہ لعل استعمال مخلوق کے لحاظ سے ہے۔ (فتاوی روپڑی جلد اول ص۲۲۱ )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 25

محدث فتویٰ

تبصرے