سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(654) بکری یا خصی گیا رہ مہینے یا کم وبیش کی قربانی؟

  • 6452
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 855

سوال

(654) بکری یا خصی گیا رہ مہینے یا کم وبیش کی قربانی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک بکری یا خصی گیا رہ مہینے یا کم وبیش کا ہے۔ مگرفربہ اور تازہ ہے۔ یہ قربانی ہوسکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احادیث میں مسنہ کا لفظ آیا ہے۔ جس کے دو دانت نکلے ہوں۔  بس اس شرط کو دیکھ لیا جائے۔  عمر میں چند روز کی کمی ہو۔ یا بیشی اس کی  پرواہ نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 809

محدث فتویٰ

تبصرے