سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(652) ہدی اور اضیحہ میں کیا فرق ہے؟

  • 6450
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1114

سوال

(652) ہدی اور اضیحہ میں کیا فرق ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہدی اور اضیحہ میں کیا فرق ہے۔ ایک جانور میں کتنے آدمی شریک ہوسکتے ہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہدی اس قربانی کوکہتے ہیں۔ جوکعبہ شریف میں پہنچائی جائے۔ جیسا کہ قرآن شریف میں ارشاد ہے۔ هد يام بالغ الكعبة اضیحہ قربانی کو کہتے ہیں۔ چاہے کہیں کی جائے۔ بھیڑ بکری میں ایک گائے میں سات اور اونٹ میں دس آدمی شریک ہوسکتے ہیں۔ 

تشریح

گائے میں سات آدمی اور اونٹ میں دس آدمی کے شریک ہونے کا حکم خاص ہدی میں ثابت ہے یا قربانی میں بھی ثابت ہے۔

الجواب۔ قربانی میں بھی ثابت ہے۔  سبل السلام جلد ا صفحہ 176 میں ہے۔

"يندب لبس احسن الثياب والتطيب باجود الا طياب في يوم العيد ويزيد في الاضحي اضحية باسمن ما يجد لها اخرجه الحاكم من حديث الحسن السبط"

"قال امرنا رسول الله صلي الله عليه وسلم في العيدين ان نلبس اجود ما نجد وان تطيب باجود ما نجد وان تضحي باسمن ما نجد البقرة عن سبعة والجزور عن عشرة وان نظهر التكبير والسكينة والوقار قال الحاكم بعد اخرجه من طريق اسحاق بن برزخ لولا جهالة اسحق هذا لحكمت للحديث بالصحة قلت وليس بمجهول فقد ضعفه الا زدي ووثقه ابن حبان زكوه في التلخيص نتهي"

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 808

محدث فتویٰ

تبصرے