سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145) انگریزی ادویات میں شراب کی ملاوٹ

  • 645
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 860

سوال

(145) انگریزی ادویات میں شراب کی ملاوٹ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیابہ بات درست ہے کہ عام انگریزی ادویات میں شراب کی ملاوٹ ہوتی ہے ؟کیاپھرانگریزی ادویات کااستعمال شرعاً جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

انگریزی ادویات کے متعلق تحقیق یہ ہے کہ بعض بعض میں شراب کی ملاوٹ ہوتی ہے ۔اس بناء پرعام ادویات کےاستعمال  کوناجائزنہیں کیاجاسکتا۔ہاں کوئی زیادہ پرہیز کرے تواس کوکوئی حرج نہیں ۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الطہارت، پانی کا بیان، ج1ص239 

محدث فتویٰ

 

تبصرے