سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(631) حج بدل کےلئے احسن طریقہ کیا ہے؟

  • 6429
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1284

سوال

(631) حج بدل کےلئے احسن طریقہ کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حج بدل کےلئے احسن طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

طریقہ یہی ہے کہ بدل کرنے والا اپنے فرض سے سبکدوش ہوچکا ہو اور احرام کے بعد لبیک عن فلان کہے یعنی اس شخص کا نام لے جس کی طرف سے گیا ہے وغیرہ۔

 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 794

محدث فتویٰ

تبصرے