سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(625) کیا حج بدل کرانا ضروری ہے؟

  • 6423
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1194

سوال

(625) کیا حج بدل کرانا ضروری ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ایک شخص پر حج فرض تھا۔ اس نے ادا نہ کیا اورمرگیا۔ تو اس کے لئے حج بدل کرانا ضروری ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں آیا ہے۔  ایک سائل کے سوال کرنے پر آپﷺ نے حج کو قرض کے ساتھ تشبیہ دے کر مردے کی طرف سے ادا کرنے کا حکم فرمایاتھا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 792

محدث فتویٰ

تبصرے