سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(612) زید کے پاس بسبب امین ہونے کے دیگر اشخاص ..الخ

  • 6410
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 981

سوال

(612) زید کے پاس بسبب امین ہونے کے دیگر اشخاص ..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کے پاس بسبب امین ہونے کے دیگر اشخاص کی امانت ہرسال جمع رہتی ہے۔ یعنی ہزار دو ہزار تو کیا ایسے روپوں کی زکواۃ بھی واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید (امین) پرزکواۃ واجب نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 754

محدث فتویٰ

تبصرے