السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زیور میں زکواۃ ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زیور کی زکواۃ میں قدیم الایام سے اختلاف چلا آرہا ہے۔ ایک گروہ مثبت ہے۔ ایک گروہ وجوب کا منکر خاکساردوسرے گروہ کے ساتھ ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب