سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(594) زکوۃ کی رقم دینے کی بجائے چاندی بدلے میں دینا؟

  • 6392
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1335

سوال

(594) زکوۃ کی رقم دینے کی بجائے چاندی بدلے میں دینا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کے پاس سو روپیہ نقد ہے۔ جس کی زکواۃ رو پیہ آٹھ آنے ہوئی  کیا بجائے سو روپے آٹھ آنے دینے کے اتنی رقم کی چاندی دے سکتا ہے۔ ؟ واضح رہے کہ چاندی اجکل سستی ہے۔  ایک روپیہ چار آنے کی ہوئی۔ جواب بالدلیل ہو۔  (فخر الحسن ازٹانڈہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا کرنا  حیلہ سے جائز ہوجائےگا۔ مگر فقراء کا فائدہ اسی میں ہے۔ کہ روپیہ دے منہا کا لفظ یہی چاہتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 748

محدث فتویٰ

تبصرے