سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(588) علیحدہ رکھا ہوا روپیہ اس پر زکواۃ نہیں؟

  • 6386
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1038

سوال

(588) علیحدہ رکھا ہوا روپیہ اس پر زکواۃ نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جو روپیہ تجارت میں نہیں ہے۔  بلکہ علیحدہ رکھا ہوا ہے۔ اس پر زکواۃ نہیں کیا یہ صحیح ہے۔ ؟  (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ خیال صحیح نہیں ہے۔  

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 744

محدث فتویٰ

تبصرے