سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(579) غنی شخص صدقہ خیرات شرعا لے اور کھا سکتا ہے یا نہیں؟

  • 6377
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1135

سوال

(579) غنی شخص صدقہ خیرات شرعا لے اور کھا سکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غنی  (جو کہ زکواۃ دینے کے لائق ہو۔ ) صدقہ خیرات خدا کے نام پر دی ہوئی نیاز وغیرہ شرعا لے اور کھا سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوۃ خاص ان لوگوں کےلئے ہے۔  جن کازکر قرآن مجید میں ہے  إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ ﴿٦٠سورة التوبة شخص مذکور کو دینا یا کھانا جائز نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 740

محدث فتویٰ

تبصرے