سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(574) کیا عشرچارسو من کا دینا ہوگا۔ یا تین سومن کا؟

  • 6372
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 940

سوال

(574) کیا عشرچارسو من کا دینا ہوگا۔ یا تین سومن کا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کاشت کاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں اگر سو من خرچ ہوا تو تقریبا چارسو من پیداوار آتا ہے۔ کیا عشرچارسو من کا دینا ہوگا۔ یا تین سومن کا؟  (ایضا9


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جواب اوپر ہوچکا کے پیداوار میں سے دینا  ہوگا۔  دانہ کا حسا ب نہیں۔  (ایضا)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 737

محدث فتویٰ

تبصرے