سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(555) لاوارث مردے اور محتاجوں پردیسیوں کی نعشیں..الخ

  • 6353
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1005

سوال

(555) لاوارث مردے اور محتاجوں پردیسیوں کی نعشیں..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس عہد مبارک میں لاوارث مردے اور محتاجوں پردیسیوں کی نعشیں حکومت عالیہ کی طرف سے دفن ہوتی تھیں یا نہیں۔؟اگر ہوتی تھیں تو مصارف کس مدف  سے ہوتےتھے۔،؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیت المال میں بہت سی متفرق مدات غرباء مساکین کے لئے ہوتی تھیں۔چاہے زندہ ہو یا مردہ اسی میں خرچ ہوتا تھا۔اس کا پوچھنا ہی کیا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 725

محدث فتویٰ

تبصرے